بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
اِرْکَعُوْا بروزن اِفْعَلُوْا
اِ ر ک ع و ا
ا ف ع ل و ا
ارکعوا میں ف، ع اور ل کے مقابلے میں ر ک اور ع آ رہے ہیں۔ لہذا
یہی
حروفِ اصلیہ ہیں۔
****
مُطَھَّرَۃٌ بروزن مُفَعَّلَۃٌ
م ط ھ ر ۃ
م ف ع ل ۃ
مَطَھَّرَۃٌ میں ف ، ع اور ل کے مقابلے میں ط، ھ اور ر آ رہے ہیں
لہذا
یہی حروفِ اصلیہ ہیں۔
****
جَاھِلِیْنَ بروزن فَاعِلِیْنَ
ج ا ھ ل ی ن
ف ا ع ل ی ن
جَا ھِلِیْنَ میں ف، ع اور ل کے مقابلے میں ج ، ھ اور ل آ رہے ہیں۔
لہذا یہی حروفِ اصلیہ ہیں۔
****
یَھْبِطُ بروزن یَفْعِلُ
ی ھ ب ط
ی ف ع ل
یَھْبِطُ میں ف ،ع اور ل کے مقابلے میں ھ، ب اور ط آ رہے ہیں۔ لہذا
یہی حروفِ اصلیہ ہیں۔
0 comments:
Post a Comment