Nahvi Tarkeeb Of Aayat e Quran

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اُعْبُدُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ

اُعْبُدُوْا صیغہ جمع مذکر حاضر۔ فعلِ امر حاضر معروف۔ اس میں "و" ضمیر مرفوع متصل بارزاس کا فاعل۔ رَبَّ مضاف۔ کُمْ ضمیر جمع مذکر حاضر ضمیر مجرور متصل مضاف الیہ۔ مضاف اپنے مضاف الیہ سے مل کر مفعولِ بہ اول۔ الَّذِیْ اسمِ موصول۔ خَلَقَ صیغہ واحد مذکر غائب۔ فعلِ ماضی مثبت معروف۔ اس میں ھُوَ ضمیر واحد مذکر غائب ضمیر مرفوع متصل مستتر اس کا فاعل۔ کُمْ ضمیر جمع مذکر حاضر ضمیر منصوب متصل مفعولِ بہ۔ خَلَقَ فعل اپنے فاعل اور مفعولِ بہ سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ۔ اسمَ موصول اپبے صلہ سے مل کر مفعولِ بہ ثانی۔ اُعْبُدُوْا فعل اپنے فاعل، مفعولِ بہ اول، مفعولِ بہ ثانی سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا۔ 

0 comments:

Post a Comment