How To Find Root Words?

 

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

 

حروفِ اصلیہ نکالنے کا طریقہ:

 

صرفیوں نےکلمہ کا وزن کرنے کے لۓ تین حروف کا انتخاب کیا ہے۔

 

ف۔ ع۔ اور ل۔

 

انہیں میزان کہا جاتا ہے۔ جس کلمہ کا وزن کرنا مقصود ہو اسے

 

موزون کہتے ہیں۔

 

جس شکل کا موزون ہو، ف، ع اور ل کو اسی شکل کا بنا لیں۔ جیسے

 

ضَرَبَ بروزن فَعَلَ

 

اَکْرَمَ بروزن اَفْعَلَ

 

اب جتنے حروف ف، ع اور ل کے مقابلے میں آئیں وہ اصلی اور باقی

 

تمام زائد ہیں۔ معلوم ہوا کہ ضَرَبَ میں کوی

 

حرف زائد نہیں جبکہ اَکْرَمَ میں ہمزہ زائد ہے۔

0 comments:

Post a Comment